سابق صوبائی معاون خصوصی کہ اسلحے کا بادشاہ،اتنا اسلحہ تو پاکستانی پولیس کے پاس نہیں ہوتا، پولیس اور رینجرزکی مشترکہ کاروائی نے اسماعیل ڈاھری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

سابق صوبائی معاون خصوصی کہ اسلحے کا بادشاہ،اتنا اسلحہ تو پاکستانی پولیس کے پاس نہیں ہوتا، پولیس اور رینجرزکی مشترکہ کاروائی نے اسماعیل ڈاھری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

سابق صوبائی معاون خصوصی کہ اسلحے کا بادشاہ،اتنا اسلحہ تو پاکستانی پولیس کے ... 28 جون 2018 (20:10) 8:10 PM, June 28, 2018

نوابشاہ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کاروائی کے زریعے سابق صوبائی معاون خصوصی کے بنگلے پر چھاپہ مارا ہے - پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کاروائی کر کے اسماعیل ڈاھری کو گرفتار کر لیا ہے -ان کے بنگلے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے -جن میں ہزاروں گولیاں ,پستول ,کلاشنکوف اور دوسرا اسلحہ شامل ہے -اسماعیل ڈاھرہ پہلے بھی مختلف مقدمات میں ملوث ہیں - سابق صوبائی معاون خصوصی کو پہلے بھی ایک بار 2015 میں گرفتار کی جاچکا ہے -

متعلقہ خبریں