میں عدلیہ کا احترام کرتا ہوں .لیکن جو فیصلے عدالت کی جانب سے آ رہے ہیں اُن فیصلوں کی وجہ سے عدلیہ کا احترام لوگوں کے دلوں میں۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے اپنی نااہلی کی تپ عدلیہ پر نکال دی

میں عدلیہ کا احترام کرتا ہوں .لیکن جو فیصلے عدالت کی جانب سے آ رہے ہیں اُن فیصلوں کی وجہ سے عدلیہ کا احترام لوگوں کے دلوں میں۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے اپنی نااہلی کی تپ عدلیہ پر نکال دی

میں عدلیہ کا احترام کرتا ہوں .لیکن جو فیصلے عدالت کی جانب سے آ رہے ہیں اُن ... 28 جون 2018 (19:57) 7:57 PM, June 28, 2018

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ارشد شریف کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو الیکشن پٹیشن میں فیصلے دے رہا ہے میں اُ سے جج نہیں سمجھتا ہوں .

میں عدلیہ کا احترام کرتا ہوں . لیکن جو فیصلے عدالت کی جانب سے آ رہے ہیں اُن فیصلوں کی وجہ سے عدلیہ کا احترام لوگوں کے دلوں میں سے ختم ہو گیا ہے . میرے حلقے کے لاکھوں لوگوں نے آج عدالتی فیصلے کوسُن کر کانوں کو ہاتھ لگایا ہے کہ اس قسم کے فیصلہ دینے والے جج آج بینجز پر بیٹھے ہیں اور اس قسم کے فیصلے کر رہے ہیں .شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا یہ جج کہا رہا کہ میں تو جا رہا ہوں یہ ایک تماشہ بھی لگا جاؤں اور میرا نام تاریخ میں آ جائے کہ میں نے سابق وزیر اعظم پر 62 ,63 لگا دی ہے . اس سطح پر اس نے فیصلہ دیا ے اور یہ اس کہ ذہنی کیفیت ہے . اس مُلک کی اتنی بد نصیبی ہے اور مُجھ دُکھ اور افسوس ہے کہ ایسے لوگ عدلیہ میں رہے ہیں .

متعلقہ خبریں