بدلتا ہوا سعودی عرب،ایسے شعبے میں خواتین کی انٹر ی،جہاں اس سے پہلے شائد کو ئی عورت سعودی عرب میں کوئی عورت سوچتی بھی نہ ہو،عرب کے ریگستانوں سے بڑی خبر آ گئی

بدلتا ہوا سعودی عرب،ایسے شعبے میں خواتین کی انٹر ی،جہاں اس سے پہلے شائد کو ئی عورت سعودی عرب میں کوئی عورت سوچتی بھی نہ ہو،عرب کے ریگستانوں سے بڑی خبر آ گئی

بدلتا ہوا سعودی عرب،ایسے شعبے میں خواتین کی انٹر ی،جہاں اس سے پہلے شائد کو ... 28 جون 2018 (16:44) 4:44 PM, June 28, 2018

سعودی عرب میں وزارت انصاف نے عدلیہ کے شعبے میں خواتین کے لیے پہلی مرتبہ پانچ نئی اسامیوں کا اضافہ کیا ہے۔ اس طرح عدالتی معاملات میں سماجی، شرعی اور قانونی محقّق کے علاوہ اب خواتین انتظامی معاون اور پروگرام ڈیولپر کے طور پر بھی فرائض انجام دے سکیں گی۔

سعودی عرب میں اس وقت خواتین وکلاء کی تعداد 280 ہے۔

متعلقہ خبریں