رانا افضل کے حلقے کے عوام بگھڑ گئے،5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آ رہے ہیں آپ 5 سال کہاں تھے؟جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کے لیے گئے تو ۔۔۔۔۔۔عوام کا شرمناک انکشاف

رانا افضل کے حلقے کے عوام بگھڑ گئے،5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آ رہے ہیں آپ 5 سال کہاں تھے؟جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کے لیے گئے تو ۔۔۔۔۔۔عوام کا شرمناک انکشاف

رانا افضل کے حلقے کے عوام بگھڑ گئے،5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آ رہے ہیں آپ 5 ... 28 جون 2018 (14:40) 2:40 PM, June 28, 2018

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل جب اپنے حلقے میں پہنچے تو حالات کے مارے عوام نے ان کو گھیر لیا ،

تفصیلات کیمطابق سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل فیصل آ باد میں جب اپنے حلقہ این اے 110میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرنے گئے تو عوام نے سوالات کا ڈھیر لگا دیا،

عوام نے کہا کہ جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کے لیے گئے تو انہوں نے ملاقات تو دور کی بات ہمیں پہچاننے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ جو شخص سیوریج کے مسائل حل نہیں کرا سکتا وہ ہمارے لیے کیا کرے گا۔

حلقے کے عوام نے رانا افضل سے پوچھا 5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آ رہے ہیں آپ 5 سال کہاں تھے؟۔

متعلقہ خبریں