اٹھارہ سال سے کم افراد اب دبئی کو بھول جائیں اہم خبر آ گئی

اٹھارہ سال سے کم افراد اب دبئی کو بھول جائیں اہم خبر آ گئی

اٹھارہ سال سے کم افراد اب دبئی کو بھول جائیں اہم خبر آ گئی 28 جون 2018 (12:45) 12:45 PM, June 28, 2018

18 سال سے کم عمرافراد اکیلے پاکستان سے دبئی نہیں جا سکیں گے۔ دبئی امیگریشن حکام نے 18سال سے کم عمر افراد کے اکیلے دبئی آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی امیگریشن حکام نے دبئی کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔اس پابندی کے مطابق 18 سال سے کم عمر لوگ اکیلے پاکستان سے دبئی نہیں جا سکیں گے۔ بئی امیگریشن حکام نے 18سال سے کم عمر افراد کے اکیلے دبئی آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

18 سال سے کم عمر افراد کو اکیلا دبئی پہنچنے پر ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں