حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرحملوں کے لیے جن میزائلوں کو استعمال کیا جا رہا ہے وہ ایران میں تیارکیے جاتے ہیں۔امریکا کا دعوی

حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرحملوں کے لیے جن میزائلوں کو استعمال کیا جا رہا ہے وہ ایران میں تیارکیے جاتے ہیں۔امریکا کا دعوی

حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرحملوں کے لیے جن میزائلوں کو استعمال کیا جا ... 28 جون 2018 (10:35) 10:35 AM, June 28, 2018

امریکا نے کہا ہیکہ ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرحملوں کے لیے جن میزائلوں کو استعمال کیا جا رہا ہے وہ ایران میں تیارکیے جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی سیاسی امور کی انڈرسیکرٹری روز ماری دی کارلون نے بدھ کے روز سلامتی کونسل کےاجلاس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جولائی 2017ء کےدوران سعودی عرب کے شہروں ینبع اور الریاض پر داغے گئے حوثیوں کے پانچ میزائل ایک ہی جیسی خصوصیات کے حامل تھے اور ان کے بیشتر اجزاء ایران میں تیارکیے گئے تھے۔

 ضرور پڑھیں:سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر دریافت

متعلقہ خبریں