عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”پی پی پی کے جیالوں کا احترام کریں کیونکہ اب وہ تعداد میں اتنے ہی رہ گئے ہیں جتنے کے دنیا میں ’پانڈے‘۔۔۔“شیخ رشید نے ٹویٹ کا جواب دیا ”پانڈے جی!!۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے۔۔۔۔۔کثریت کو تو لاہورئیے کڑاہی میں۔۔۔۔۔ایسا جواب کہ ٹویٹر صارفین ہنس پڑے

عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”پی پی پی کے جیالوں کا احترام کریں کیونکہ اب وہ تعداد میں اتنے ہی رہ گئے ہیں جتنے کے دنیا میں ’پانڈے‘۔۔۔“شیخ رشید نے ٹویٹ کا جواب دیا ”پانڈے جی!!۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے۔۔۔۔۔کثریت کو تو لاہورئیے کڑاہی میں۔۔۔۔۔ایسا جواب کہ ٹویٹر صارفین ہنس پڑے

عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”پی پی پی کے جیالوں کا ... 28 جون 2018 (00:32) 12:32 AM, June 28, 2018

عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھاپی پی پی کے جیالوں کا احترام کریں کیونکہ اب وہ تعداد میں اتنے ہی رہ گئے ہیں جتنے کے دنیا میں ’پانڈے‘۔۔۔“

شیخ رشید نے ٹویٹ کا جواب دیا ”پانڈے جی!!! ن لیگ کے بھی اتنے ہی رہ گئے ہیں، اکثریت کو تو لاہورئیے کڑاہی میں ڈال کر کھا گئے ہیں“

قبل ازیں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا کہ جب انتخابات کا نتیجہ آئے گا تو لوگ میرے ایک حلقے سے ایک لاکھ ووٹ کے بارے میں سُن کر حیران ہو جائیں گے .ہم شہر میں شرافت کا نشان ہیں اور پاکستان میں معذور ,بے بس ,مُحتاج اور غریب لوگوں کا نشان قلم دوات ہے . میں اس مُلک کی سیاست کو بدلنے جا رہا ہوں .یہ علاقہ پڑھے لکھے اور باشعور لوگوں کا علاقہ ہے یہ لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں یہ کسی پوڈری کو ووٹ نہیں دیں گے .اللہ نے اگر مُجھے زندگی دی تو قلم دوات, بلے کیساتھ سب سے زیادہ ووٹ لینے جا رہی ہے . ہم نے اس شہر میڈیکل کالج دیا ,نیشن آف آرٹ دیا,اور یونیورسٹی دی ہے اورمیرا آپ سے وعدہ ہے کہ میں 2 ملین گیلن پانی روزانہ کی بُنیاد پر اس صوبے میں لاؤ گا .ہم لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ دو ختم نبوت کو بچاؤ ,اسلام کیلئے ووٹ دو اور پاکستان کی غریب عوام کہ بہتری کیلئے ووٹ دو اس مرتبہ پہلی بار سارے علما ختم نبوت کی وجہ سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں .یہ طے ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت ہوئی وزیر اعظم کے بعد سب سے اہم سیٹ میرے پاس ہو گی.

متعلقہ خبریں