اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو مسجد میں ... 28 جولائی 2018 (21:27) 9:27 PM, July 28, 2018

قابض صہیونی فوج اور پولیس نے مجرمانہ غندہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا اور قبلہ اول کو نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کردیا گیا ۔

فلسطینی محکمہ اوقاف اور فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق صہیونی پولیس کی بڑی تعداد نے مشرقی بیت المقدس میں داخل ہونے کے بعد مسجد اقصیٰ کو اطراف کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ مسجد میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے فلسطینی نمازیوں کو زدو کوب کیا گیا اور انہیں اشتعال انگیز انداز میں وہاں سے نکال دیا ۔عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد فلسطینی نمازیوں نے شدید احتجاج کیا۔ فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے تمام دروازے بند کرنے سے قبل تمام داخلی دروازوں کے باہر خار تاریں لگا دیں۔

متعلقہ خبریں