
عام انتخابات کے حوالے سے حتمی رپورٹ ایک ماہ کے بعد جاری کی جائے گی،یورپی یونین
28 جولائی 2018 (21:20)عام انتخابات کے حوالے سے یورپی یونین کی جانب سے ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی ہے جبکہ حتمی رپورٹ ایک ماہ کے بعد جاری کیی جائے گی یورپی یونین کے وفد کے رہنماوں ہانی بئنگ اور جان روئر نے کہا ہے کہ حتمی رپورٹ انگلش، اردو سمیت مقامی زبانوں میں شایع کی جائے گی۔
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
اس وقت ہمیں انفرادی بیان جاری کرنے یا دینے کا کوئی اختیار نہیں، ہم صرف عام انتخابات کا جائزہ لینے کے لیے یہاں آئے ہیں۔