این اے259 ڈیرہ بگٹی ودیگر سے جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی22 ہزار787 ووٹ لے کر کامیاب قرار

این اے259 ڈیرہ بگٹی ودیگر سے جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی22 ہزار787 ووٹ لے کر کامیاب قرار

این اے259 ڈیرہ بگٹی ودیگر سے جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی22 ہزار787 ... 28 جولائی 2018 (17:23) 5:23 PM, July 28, 2018

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے259 ڈیرہ بگٹی ودیگر سے جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی22 ہزار787 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ہفتے کو جاری کیے گئے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق اس حلقہ سے آزاد امیدوار میرطارق محمود کیتھران21 ہزار213 ووٹ حاصل کرکے دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار میر باز محمد خان کیھتران 17ہزار 578 ووٹ لے کرتیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ خبریں