مولانا فضل الرحمان کبھی دوبار انتخاب میں اترنے کی حماقت نہیں کریں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اب شکست کا مارجن دٴْگنا ہوگا۔مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کبھی دوبار انتخاب میں اترنے کی حماقت نہیں کریں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اب شکست کا مارجن دٴْگنا ہوگا۔مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کبھی دوبار انتخاب میں اترنے کی حماقت نہیں کریں گے کیونکہ ... 28 جولائی 2018 (17:18) 5:18 PM, July 28, 2018

ہم مولانا فضل الرحمان کی سیاست دفن کرنے کا پختہ عزم کیے ہوئے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمان کو شکست دینے والی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جیسے چاہیں نتائج کی جانچ کیلئے تیار ہیں ،ْوہ ووٹوں کی گنتی کرانا چاہیں تو بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کی مرضی کے انتظامات کیے جائیں تو بھی مقابلے کیلئے تیار ہیں، ہم مولانا فضل الرحمان کی سیاست دفن کرنے کا پختہ عزم کیے ہوئے ہیں۔علی امین گنڈا پور نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کبھی دوبار انتخاب میں اترنے کی حماقت نہیں کریں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اب شکست کا مارجن دٴْگنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں