گورنرسندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا

گورنرسندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا

گورنرسندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا 28 جولائی 2018 (17:02) 5:02 PM, July 28, 2018

گورنرسندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے، گورنرسندھ محمد زبیر اپنے استعفے کا اعلان کل پریس کانفرنس میں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کل استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔محمد زبیر نے اچانک عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کے بارے ن لیگی رہنماؤں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔ گورنرسندھ محمد زبیر اپنے استعفے کا اعلان کل پریس کانفرنس میں کریں گے۔

متعلقہ خبریں