بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ملک میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے کا عطیہ کر دیا ۔

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ملک میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے کا عطیہ کر دیا ۔

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ملک میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے کا عطیہ ... 28 جولائی 2018 (16:49) 4:49 PM, July 28, 2018

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ملک میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے کا عطیہ کر دیا ۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے 4 کروڑ 26 لاکھ روپے عطیہ کر دئے۔بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے۔ ڈیمز بنا کر ملک کو سرسبز و شاداب بنائیں اور بجلی بحران سے بچائیں۔

متعلقہ خبریں