ایبٹ آباد:تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید ہنگامہ آرائی،جانی نقصان

ایبٹ آباد:تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید ہنگامہ آرائی،جانی نقصان

ایبٹ آباد:تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید ہنگامہ آرائی،جانی ... 28 جولائی 2018 (12:09) 12:09 PM, July 28, 2018

ایبٹ آباد کے علاقے بیرنگلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید ہنگامہ آرائی تصادم کے دوران دو افراد جاں بحق، تین افراد زخمی ہسپتال منتقل پولیس زراٸع کیمطابق ایبٹ آباد بیرنگلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید ہنگامہ آرائی تصادم کے دوران دو افراد جاں بحق، تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ جاں بحق ہونے والا ایک شخص امجد پی ٹی آٸی کا کارکن بتایا جارہا ہے۔

ایبٹ آباد نعش کو پوسٹ مارٹم کے لٸے ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد منتقل کردیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں