جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ،یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔معروف اداکارہ غربت کی حالت میں انتقال کر گئیں۔

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ،یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔معروف اداکارہ غربت کی حالت میں انتقال کر گئیں۔

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ،یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔معروف اداکارہ ... 27 مئی 2018 (20:33) 8:33 PM, May 27, 2018

1972 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’پاکیزہ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ گیتا کپور کو 21 اپریل کے روز بلڈ پریشر کی مرض کے باعث ممبئی کے ایس آر وی اسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں داخل کرلیا جب کہ ان کے کوریو گرافر بیٹے راجہ کپور کو داخلہ فیس جمع کرانے کا کہا گیا تو وہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کا کہہ کر رفو چکر ہوگیا۔

اداکارہ آج  اداکارہ آج غربت کی حالت میں انتقال کر گئیں۔

متعلقہ خبریں