اصل میں پاکستان اور پاکستانی فوج کیخلاف کیا سازش ہو رھی ہے ۔ کون لوگ پاکستا ن کولیبیا ،شام ، عراق بنا نا چاہتے ہیں۔ اہم انکشافات منظر عام پر ۔

اصل میں پاکستان اور پاکستانی فوج کیخلاف کیا سازش ہو رھی ہے ۔ کون لوگ پاکستا ن کولیبیا ،شام ، عراق بنا نا چاہتے ہیں۔ اہم انکشافات منظر عام پر ۔

اصل میں پاکستان اور پاکستانی فوج کیخلاف کیا سازش ہو رھی ہے ۔ کون لوگ پاکستا ن ... 27 مئی 2018 (20:18) 8:18 PM, May 27, 2018

بھارت اور پاکستان کی مشترکہ کتاب "دی سپائی کرونیکلز " لکھنے پر سابقہ ڈی جی آئی ایس ئی اسد درانی کی جی ایچ کیو میں پیشی ہو گئی ہے اس پر معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے :"میرے خیال میں یہ معاملہ آگے چلے گا-کیونکہ پاکستان کی فورسز خاص طور پر فوج کے بارے میں جو بات کہی جا رہی ہے کہ انہوں نے پراکسی شروع کی ہوئی ہے ,پہلے یہ بات سابق وزیر اعظم پاکستان نے کہی اب یہ بات پاکستان کے ڈی جی آئی ایس ئی کہہ رہے ہیں -اس کے علاوہ اور بہت سے لوگ جو این جی اوز,سفارتخانوں اور دوسرے اداروں سے وابستہ ہیں وہ بھی یہی کہ رہے ہیں اور اس بات کو آگے بڑھا رہے ہیں کہ اصل فساد کی جو جڑ ہے وہ ہے پاکستان کی فوج -خاص طور پر میں بات کروں گا افغانستان میں امریکہ کی فوج کی انہیں افغانستان میں کامیابی نہیں ہو رہی ,وہ اپنی ,ناکامی اپنی شکست کا ملبہ پاکستان پہ ڈال رہی ہیں -

دوسری جانب کچھ ایجنسیاں سی آئی اے ,را ,موساد ,ایم آئی سکس اور این ڈی ایس مل کر پاکستان کے خلاف ایک پلان بنا رکھا ہے انہوں نےاس پہ باقاعدہ پیپیر ورک کیا ہے -کلبھوشن یہاں سے گرفتار ہو چکا ہے ادھر جاتے نہیں ہیں -ادھر آرہے ہیں کیونکہ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ کسی ملک کو تباہ کرنا ہو اس کی ڈیفنس فورسز ,اسکی فوج کو کمزور کر دو ,یہ بات لیبیا ,لبنان اور عراق میں ثابت ہو چکی ہے -اب کچھ مسلم ممالک رہ گئے ہیں جن کے پیچھے یہ پڑھے ہوئے ہیں جن کی فوجیں مضبوط ہیں وہ پاکستان ,ترکی اور سعودی عرب ہیں -"

متعلقہ خبریں