خرم نواز گنڈا کی ہاسٹل کی طالبات کیساتھ خرم گنڈ اپور نے چپ چاپ بڑا کا م کر دیا۔طالبات اس وقت کہاں ہیں حیران کن خبر آ گئی۔

خرم نواز گنڈا کی ہاسٹل کی طالبات کیساتھ خرم گنڈ اپور نے چپ چاپ بڑا کا م کر دیا۔طالبات اس وقت کہاں ہیں حیران کن خبر آ گئی۔

خرم نواز گنڈا کی ہاسٹل کی طالبات کیساتھ خرم گنڈ اپور نے چپ چاپ بڑا کا م کر ... 27 مئی 2018 (17:23) 5:23 PM, May 27, 2018

خرم نواز گنڈا کی ہاسٹل کی طالبات پر چیخنے کی ویڈیو سامنے آنے پر ہاسٹل انتظامیہ نے تین سو بیس طالبات کو ہی باہر نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق منہاج القرآن ہاسٹل کے خرم نواز گنڈا کی ہاسٹل کی طالبات پر چیخنے چلانے کی ویڈیو لیک ہونے پر ہاسٹل کی انتظامیہ نے ہاسٹل سے تین سو بیس بچیوں کو باہر نکال دیا - کچھ بچیوں کو تو اسی وقت ہاسٹل سے نکال دیا گیا جبکہ کچھ طالبات کو اکتیس مئی تک کا وقت دے دیا گیا ہے - جب طالبات کو باہر نکالا گیا تو ان کے والدین ان کو لینے آگئے - طالبات کے والدین کا مطالبہ ہے کہ بچیوں کو اس طرح ہاسٹل سے نہ نکالا جائے - ان کا کہنا ہے کہ ہم ہاسٹل کی انتظامیہ کا احترام کرتے ہیں لیکن ہماری بچیوں کی بھی کوئی عزت ہے - یہ ہاسٹل ہے کوئی چائے کا کھوکھا نہیں کہ اس کو ایسے ہی بند کر دیا جائے گا -

متعلقہ خبریں