دونوں حریف ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں آئی ایس آئی اور را کے سابقہ سربراہوں کی مشترکہ کتاب

دونوں حریف ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں آئی ایس آئی اور را کے سابقہ سربراہوں کی مشترکہ کتاب "دی سپائی کرونیکلز''

دونوں حریف ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں آئی ایس آئی اور را کے سابقہ سربراہوں کی ... 27 مئی 2018 (17:05) 5:05 PM, May 27, 2018

دونوں حریف ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے سابقہ سربراہوں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ ریٹائر جنرل اسد درانی اور را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ کی مشترکہ کتاب "دی سپائی کرونیکلز , را آئی ایس آئی اینڈ دا الوڏنز آف پیس "نے دونوں ملکوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے - جس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ ریٹائر جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ:" پاکستانی حکمران آئی ایس آئی پر بھروسہ نہیں کرتے -ملکی سلامتی کے اہم فیصلے میں ہمیں خود سے کرنے پڑتے ہیں -" دوسری طرف را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ کہتے ہیں کہ :" پاکستان ایجنسی دنیا بھر کی ایجنسیز میں سے سب سے دلچسپ ایجنسی ہے -اگر یہ اتنی مضبوط نہ ہوتی تو انڈیا اس پر اتنے الزام نہ لگاتا-" اس کتاب میں کشمیر اور کارگل جیسے اہم معاملات پر بات کی گئی ہے -اس کے علاوہ اس میں کلبھوشن سنگھ اور اسامہ بن لادن کے علاوہ بہت سے معاملات پر بحث کی گئی ہے -

متعلقہ خبریں