بھائی جی دیکھو دن بعد میں کار آیاں-سات سو روپیہ دتا امی نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔بیویاں نہیں لبدیا ں والے کی ایک اور ویڈیو وائرل۔

بھائی جی دیکھو دن بعد میں کار آیاں-سات سو روپیہ دتا امی نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔بیویاں نہیں لبدیا ں والے کی ایک اور ویڈیو وائرل۔

بھائی جی دیکھو دن بعد میں کار آیاں-سات سو روپیہ دتا امی نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔بیویاں ... 27 مئی 2018 (16:24) 4:24 PM, May 27, 2018

بیویاں نہیں لبدیا ں والے شخص محمد علی کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اسے کہتے سنا گیا ہے کہ

(اردو ترجمہ)"بھائی جی دیکھیں تین دن کے بعد میں گھر آیا ,سات سو روپیے لا کے دیے امی کو میں نے کہا بریانی پکائیں ,میرا دل کر رہا ہے -میرا چھوٹا بھائی ساری بوٹیاں کھا گیا بریانی میں سے - اس کا کیا حق بنتا ہے - ساری رات میں نہیں سویا ,نہ میں نے رزوہ رکھا ہے - اس کیا حق بنتا ہے بوٹیاں کھانے کا- بے شک وہ میرا چھوٹا بھائی ہے - بھائی ہو گا تو اپنے گھر ہو گا -

نہ میں نے اسے اپنے گھر رکھنا ہے - میرا دل بڑا دکھا ہوا ہے اس کی طرف سے ,وہ میری بیوی کو مارتا ہے ,میں نے آج اسے چھریاں مار دینی ہیں -جتنا میں ذلیل ہوا ہوں وہ مجھے پتہ ہے ,ساری رات میں نہیں سویا -میں نہیں روتا ,میرا اندر سے دل روتا ہے -تین دن سے دھوپ میں جل جل کے ذلیل ہو کے میں نے پیسے لائے میں نے کہا چلو میں بھی بریانی کھا لوں -میرا نہیں دل کرتا -ساری ہی بوٹیاں کھا گیا ہے -اب لوگوں کو بولتا ہے صلح کروا دو ,میں نے نہیں کرنی صلح ,نہ اب میں نے گھر جانا ہے ,نہ صلح کرنی ہے ,بس یار میں نے نہیں جانا گھر -(فون پہ بات کرتے ہوئے ) نہیں میں نے نہیں آنا گھر -یا اسے گھر رکھیں یا مجھے -بس بات ختم -میری طرف سے گھر بیچ دیں -اس نے میری بوٹیاں کیوں کھائی ہیں -تین دن سے دھوپ میں ذلیل ہو کے رکشہ چلا کے پیسے لائے,پھر چار سو روپے کا مرغا لایا کیوں اس نے میری ساری بوٹیاں کھائی ہیں - "

متعلقہ خبریں