پاکستان کی جانب مُنہ کر کے پاک آرمی پر گولیاں برسانے سے پہلے میں مر جانا چاہوں گا ۔پاکستان وہ واحد پُرامن مُلک ہے جہاں کسی سکھ پر کوئی۔۔۔۔۔ وہ وقت جب انڈین سکھ کمانڈو نے پاکستان سے لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

پاکستان کی جانب مُنہ کر کے پاک آرمی پر گولیاں برسانے سے پہلے میں مر جانا ... 27 مئی 2018 (15:42) 3:42 PM, May 27, 2018

انڈین آرمی کے سکھ کمانڈو نے اپنے ہاتھوں سے خود کو مار لیا تھا.خودکشی کرنے سے پہلے اُس سکھ کمانڈو نے خُود کُشی کی اصل وجہ بھی بتائی تھی . اُس نے اپنے آخری خط میں لکھا ہے تھا کہ " پاکستان کی جانب مُنہ کر کے پاک آرمی پر گولیاں برسانے سے پہلے میں مر جانا چاہوں گا ." پاکستان وہ واحد پُرامن مُلک ہے جہاں کسی سکھ پر کوئی پابندی نہیں .سکھ کھلم کُھلا اپنی مرضی کیساتھ اپنے مذہب پر عمل کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی کیساتھ اپنی زندگی گُزارتے ہیں . اس مقدس دیس میں سِکھ کو سِکھ ہی کہا جاتا ہے اور مانا جاتا ہے جبکہ انڈیا میں سکھ کو بھی ہندو کا نام دے دیا گیا ہے . پاکستان وہ مقدس مُلک ہے جہاں سکھوں کی کئی مقدس ہستیاں بھی دفن ہیں ." سِکھ مسلم دوستی زندہ باد سدا زندہ رہے سکھ مسلم دوستی" .اب کبھی جب کالے کرتوتوں والے ہندؤؤں نے کبھی پاکستان پر حملہ کیاتو سکھ قوم پاک آرمی کیساتھ مل کر انڈیا کو مُنہ توڑ جواب دے گی .

متعلقہ خبریں