اگر بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو ہم مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یروشلم کا مطلب استنبول ہے ,اسلام آباد ہے۔۔۔۔۔۔طیب اردگان کا درد مندانہ خطاب

اگر بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو ہم مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یروشلم کا مطلب استنبول ہے ,اسلام آباد ہے۔۔۔۔۔۔طیب اردگان کا درد مندانہ خطاب

اگر بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو ہم مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے۔ ... 27 مئی 2018 (14:52) 2:52 PM, May 27, 2018

مت بھولو اگر بیت المقدس ہمرے ہاتھ سے چلا گیا تو ہم مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے - ترکی کے صدر طیب اردگان کا مسلمانوں کے لیے ایک اہم پیغام دے دیا۔ترکی کے صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ :"مت بھولو اگر بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو ہم مدینہ کو بھی نہیں بچا ہائیں گے - اگر مدینہ کو نہ بچا سکے تو پھر مکہ کو بھی کھو دیں گے اگر مکہ کو نہ بچا سکے تو پھر ہم کعبہ سے محروم ہو جائیں گے -"

ان کا کہنا ہے کہ:"ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یروشلم کا مطلب استنبول ہے , اسلام آباد ہے جکارتہ ہے -مدینہ کا مطلب قاہرہ ہے ,دمشق ہے ,بغداد ہے -کعبہ ہماری عزت, ہماری ناموس ,ہمارا فخر اور تمام مسلمانوں کی زندگی ہے -ہم ان پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے -اور ہم اس کی حفاظت کے لیے ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو اللّٰہ نے ہم پر اور ہم سے پہلوں پر فرض کیے ہیں -"

متعلقہ خبریں