پاکستان بھر میں گرمی کا راج رہے گا۔محکمہ موسمیات

پاکستان بھر میں گرمی کا راج رہے گا۔محکمہ موسمیات

پاکستان بھر میں گرمی کا راج رہے گا۔محکمہ موسمیات 27 مئی 2018 (14:15) 2:15 PM, May 27, 2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی اور فیصل آباد میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ان چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک اور گرم رہے گا -کراچی اور فیصل آباد میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے -آج کراچی میں درجہ حرات چالیس ڈگری سنٹی گریڈ ہو گا اور فیصل آباد میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا -ان چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی ,لاہور اور زیریں علاقوے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے - جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا -

متعلقہ خبریں