سعودی عر ب میں بڑے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری۔

سعودی عر ب میں بڑے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری۔

سعودی عر ب میں بڑے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری۔ 27 مئی 2018 (14:08) 2:08 PM, May 27, 2018

سمندری طوفان میکونو عمان میں تباہی مچانے کے بع سعودی عرب سے ٹکرا گیا ہے - عمان میں اس طوفان کی وجہ سے چار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جن میں ایک بارہ سالہ بچہ بھی شامل ہے -اس کے علاوہ دس افراد لاپتہ ہو گئے ہیں - عمان میں صلالہ ائیر پورٹ بھی ابھی تک بند ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے کیونکہ ساحلی علاقوں کو سمندری ہواؤں اور بارچوں نے بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے- -تمام شہریوں ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے -

متعلقہ خبریں