خیبر پختونخواہ اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا گیا ۔پشاور سے تشویشناک خبر آگئی

خیبر پختونخواہ اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا گیا ۔پشاور سے تشویشناک خبر آگئی

خیبر پختونخواہ اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا گیا ۔پشاور سے تشویشناک خبر آگئی 27 مئی 2018 (12:52) 12:52 PM, May 27, 2018

پشاور(ویب ڈیسک) صوبائی اسمبلی کا اجلاس روکنے کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے اسمبلی بلڈنگ کا گھیراؤ کر لیاہے ۔ پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی ہے ۔ حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔دھرنے میں انظمام کا جو یار ہے غدار غدار ہیکہ نعرے لگا دئیے گئے۔دھرنہ جمعیت علماء اسلام اور قبائل یوتھ موومنٹ نے دیا ہوا ہے۔بڑی تعداد میں عوام نے گھیراؤ کر لیا ۔پولیس نے عوام کو روکنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔

کارکنان نے یونیورسٹی روڈ پشاور بند کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ جمعیت علماء اسلام فاٹا انظمام کی مخالف تھی ۔وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات ( فاٹا ) کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل آج صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جا نا تھا۔

متعلقہ خبریں