ن لیگ کے درخت سے پتے جھڑنے کا سلسلہ جاری اہم راہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

ن لیگ کے درخت سے پتے جھڑنے کا سلسلہ جاری اہم راہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

ن لیگ کے درخت سے پتے جھڑنے کا سلسلہ جاری اہم راہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت 27 مئی 2018 (12:21) 12:21 PM, May 27, 2018

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف میں دوسری جماعت کے لوگوں کی آمد جاری ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے مختلف جماعتوں کے لوگوں نے اسے اور مضبوط بنا دیا ہے ۔

تحریک انصاف اس لحاظ سے سب سے زیادہ خطرناک ن لیگ کیلئے ثابت ہوئی ہے کہ اس کے سب سے زیادہ ارکا ن ن لیگ میں شامل ہوئے ہیں

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے ایک اور رکن اسمبلی نے عمران خان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی حسین جہانگیر پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔

متعلقہ خبریں