
اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ اسد قیصر کا قومی اسمبلی کو خط - قبائلی علاقوں کے متعلق یہ کام کرو کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
27 مئی 2018 (11:59)اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ اسد قیصر نے قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے -اس خط میں فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے - خط میں کہا گیا ہے کہ :"فاٹا کے جو ممبران اسمبلی سے تعلق رکھتے ہیں ان کو بل پر تحفظات دیں اور فاٹاسے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کو دس سال تک ٹیکس فری کر دیا جائے -"
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
اسد قیصر نے خط میں کہا ہے کہ :"فاٹا کے ارکان اسمبلی کا یہ مطالبہ بالکل جائز ہے - کیونکہ فاٹا قدرتی آفات ,ملٹری آبزرویشن اور دہشت گردی سے یہ علاقے کافی خراب ہو چکے ہیں -"