ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کالج کے طالب علموں نے بڑے عہدے کیلئے چن لیا۔

ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کالج کے طالب علموں نے بڑے عہدے کیلئے چن لیا۔

ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کالج کے طالب علموں نے بڑے عہدے کیلئے چن لیا۔ 27 مئی 2018 (10:49) 10:49 AM, May 27, 2018

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کالج کے طالب علموں نے سوشل سیکریٹری منتخب کر لیا۔20 سالہ ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں جماعتوں کو منصوبے بنانے میں مدد کریں گی۔پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ طالبہ کو گزشتہ ہفتے ہی آکسفورڈ کالج میں الیکشن کیلئے جونیئر کامن روم (جے سی آر) ایگزیکٹو کمیٹی میں منتخب کیا گیا تھا۔ آکسفورڈ کالج میں سیاسیات، فلسفہ اور معاشیات پڑھنے والی ملالہ آئندہ تعلیمی سال کیلئے ٹائیگر اکاون کے ہمراہ سوشل سیکریٹری کے کردار کی اہمیت بتائیں گی۔روان برس جے سی آر کی جانب سے آؤٹ ڈور مووی نائٹ، ایک جاز نائٹ اور گارڈن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ خبریں