ریال میڈرڈ نے لیور پول کو ہرا دیا۔

ریال میڈرڈ نے لیور پول کو ہرا دیا۔

ریال میڈرڈ نے لیور پول کو ہرا دیا۔ 27 مئی 2018 (10:23) 10:23 AM, May 27, 2018

ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے انگلش کلب لیور پول کو فائنل میچ میں 1-3 سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل آج ریال میڈرڈ اور لیورپول کے درمیان کھیلا گیا، دونوں ٹیموں میں‌ سخت مقابلہ ہوا جس کے بعد ریال میڈرڈ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔

ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار یوئیفا چیمپئنزلیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، میچ کے دوران فاتح ٹیم کی جانب سے گراتھ بیل نے 2، کریم بنزیما نے 1 گول اسکور کیا جبکہ لیورپول کی جانب سے واحد گول سادیومانے نے اسکور کیا۔

متعلقہ خبریں