لیبیا کے سابق صدر کرنل قذافی نے شیخ رشید کوبلوچستان کے بارے میں کیا کہا تھا کہ جس سے آپ پتہ چلا سکتے ہیں کہ انکے دل میں پاکستان سے کتنی محبت تھی۔

لیبیا کے سابق صدر کرنل قذافی نے شیخ رشید کوبلوچستان کے بارے میں کیا کہا تھا کہ جس سے آپ پتہ چلا سکتے ہیں کہ انکے دل میں پاکستان سے کتنی محبت تھی۔

لیبیا کے سابق صدر کرنل قذافی نے شیخ رشید کوبلوچستان کے بارے میں کیا کہا تھا ... 27 مئی 2018 (05:00) 5:00 AM, May 27, 2018

اسلام آباد:نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کہ لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی نے انہیں بلوچستان میں ممکنہ بدامنی کے بارے میں خبردار کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرنل قذافی نے مجھے بتایا کہ ہم (پاکستانیوں) 2025 سے 2030 تک بلوچستان کے بارے میں احتیاط سے رہیں ... عراق کے بارے میں جو ( قذافی ) پیش گوئی کی تھی،اور انکی کی اپنی موت کے بارے میں ان کی پیشن گوئی درست ثابت ہوئی۔

شیخ رشید نے دعوی کیا کہ لیبیا کے رہنما ان سے بات چیت کرتے تھے اور بلوچستان میں ایک ممکنہ بحران کے بارے میں خبردار کیا تھا تاکہ پاکستان صوبے میں احتیاط سے کام لے

متعلقہ خبریں