روسی ہیکرز نے تباہی مچا دی کتنے راؤٹرز ہیک کر لئے کہ امریکی ایف بی آئی بھی کچھ نہیں کر پا رہی۔

روسی ہیکرز نے تباہی مچا دی کتنے راؤٹرز ہیک کر لئے کہ امریکی ایف بی آئی بھی کچھ نہیں کر پا رہی۔

روسی ہیکرز نے تباہی مچا دی کتنے راؤٹرز ہیک کر لئے کہ امریکی ایف بی آئی بھی کچھ ... 27 مئی 2018 (03:33) 3:33 AM, May 27, 2018

ایف بی آئی نے جمعہ کو خبردار کیا کہ روسی کمپیوٹر کے ہیکرز سینکڑوں ہزاروں گھروں اور دفتروں کے راؤٹرز کو متاثر کر کے صارفین کی معلومات جمع کرسکتے ہیں یا نیٹ ورک ٹریفک کو بند کرسکتے ہیں۔

امریکی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بہت سارے راؤ ٹرز کے برانڈ کے مالکان سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں دوبارہ آن کر کے چلائیں اور خود کو بچانے کے لئے اسے مینو فیکچر کرنے والے حضرات سے اڈیٹس ڈاؤن لوڈ کروائیں۔

عدالت کے آرڈر کے بعد جس میں ایف بی آئی کو ایک ویب سائٹ کو سیز کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ کہ ہیکرز نے اسے پر ہدایات ینے کے لئے استعمال کیا ہے۔ اگرچہ یہ بدقسمتی سے مواصلات کو کاٹنے کے باوجود، اس سب کے باوجود بھی راؤٹرز کو نقصان پہنچا ہے۔

50 سے زائد ممالک میں انفیکشن کا پتہ چلایا گیا تھا، اگرچہ مزید کارروائیوں کے لئے بنیادی ہدف شاید یوکرائن ہے۔

ہیکرز ایک گروپ میں تھے جسے سوفیسی کہتے ہیں۔ سوفسیسی، اے پی ٹی 28 اور فینسی بئیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس سے قبل، سسکو سیسٹم انکارپوریٹڈ نے کہا کہ ہیکنگ مہم نے بیلکن انٹرنیشنل کے لنکسس، مککروک، نیٹگئر انکارپوریٹڈ، ٹی پی لنک، اور QNAP کے آلات کو نشانہ بنایا.

ایف بی آئی کے ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ ہیکنگ کے آلات الیکٹرانک اسٹورز یا آن لائن خریدا گیا تھا.

متعلقہ خبریں