
ایپل کی سام سنگ پربڑی فتح ۔ اپنا آپ منوا لیا
27 مئی 2018 (02:40)امر یکی عدالت جری نے سام سنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ پیٹنٹ کیس میں آئی فون کی خصوصیات ڈیزائن کاپی کرنے پر ایپل کو $ 733 ملین ڈالر ادا کرے۔
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
جورسز نے پیٹنٹ ا کی جوڑی کی خصوصیات کو کاپی کرنے پر اضافی $ 5 ملین جرمانہ بھی سام سنگ کو کیا ہے ۔یہ فتح ایپل کے ڈیزائن کی فتح ہیکہ ایپل کے ڈیزائنز کتنے معیاری ہیں۔
سا مسنگ کے وکیل جان کوئن نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ فیصلہ ثبوتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔