پاکستانی طالبعلم نے تر کی میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔بڑا مقابلہ جیت لیا۔

پاکستانی طالبعلم نے تر کی میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔بڑا مقابلہ جیت لیا۔

پاکستانی طالبعلم نے تر کی میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔بڑا مقابلہ جیت لیا۔ 27 مئی 2018 (02:24) 2:24 AM, May 27, 2018

پاکستانی طالب علم، اریب احمد نے ترکی میں ٹیلی مواصلات پر لکھے گئے رسرچ پیپرز کے مقا بلے میں دوسرا انعام حاصل کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

احمد ازمیر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اور ریسرچ اسسٹنٹ ہے. ا ریب کا رسرچ پیپر 730 کاغذات پر مشتمل ہے جنہیں تین مختلف اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے: سگنل پروسیسنگ، مواصلات اور بائیومیڈیکل . 417یونیورسٹیوں کے 1،488 مصنفین نےاس مقابلے میں حصہ لیا 29 مختلف ممالک سے جنکا تعلق تھا۔دو ریسرچ پیپرز ایم آئی ٹی کے شامل تھے۔احمد کے مطابق، وہ پچھلے 26 سالوں میں انعام حاصل کرنے والا پہلا پاکستان بن گیا ہے۔

متعلقہ خبریں