اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام مزید مشکلات میں پھنس گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام مزید مشکلات میں پھنس گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام مزید مشکلات میں پھنس ... 27 مئی 2018 (01:53) 1:53 AM, May 27, 2018

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 6.5 فیصد اضافہ کیا ہے، اسے 28 مئی کو لاگو کیا جا ئے گا۔ تجارتی خسارے کے متعلق متعلقہ ادارے نے کئی وجوات بیان کی ہیں۔

سب سے پہلی وجہ جو کمیٹی نے بتائی وہ یہ کہ ، برآمدات میں اضافہ اور درآمد میں کچھ کمی کے باوجود، ادائیگیوں کے توازن، بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے نے صورتحال مزید خراب کر دی ہے۔

دوسری وجہ جو کمیٹی نے بتائی وہ یہ کہ ، مالی خسارہ کے لئے نظر ثانی شدہ جی ایس ڈی 5.5 فیصد ہے۔

متعلقہ خبریں