نواز شریف نہیں چاہتے کہ مریم بی بی الیکشن سے پہلے نااہل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آسانی سے وزیر اعظم بن جائیں گی اور شہباز شریف صاحب منہ دیکھتے۔۔۔۔۔۔اہم انکشاف

نواز شریف نہیں چاہتے کہ مریم بی بی الیکشن سے پہلے نااہل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آسانی سے وزیر اعظم بن جائیں گی اور شہباز شریف صاحب منہ دیکھتے۔۔۔۔۔۔اہم انکشاف

نواز شریف نہیں چاہتے کہ مریم بی بی الیکشن سے پہلے نااہل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ... 27 جون 2018 (23:38) 11:38 PM, June 27, 2018

چودھری افتخار نے پروگرام پاور پلے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :'' نواز شریف فیصلے میں جتنی تاخیر کروا سکتے ہیں کروائیں گے کیونکہ میرا خیال ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ مریم بی بی الیکشن سے پہلے نااہل ہوں -تو وہ الیکشن لڑیں گی -اور جن کی ان کو قوی امیدہے کہ وہ الیکشن جیت جائیں گی -ان کی مخالف امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ایک بڑی مضبوط امیدوار ہیں -

ان کا ووٹ بینک بھی اچھا ہے لیکن مریم کا ایک بڑا بالخصوص بڑا اچھا ووٹ بینک ہیں وہ ایک دم سے سیاست میں ابھری ہیں -تو اگر وہ نااہل نہیں ہوئیں تو وہ الیکشن جیت جائیں گی اگر وہ الیکشن جیت جائیں گی تو وہ آسانی سے وزیر اعظم بن جائیں گی اور شہباز شریف صاحب منہ دیکھتے رہ جائیں گے -"

متعلقہ خبریں