پہلے خوف ہوتا تھا مائیں بہنیں جب گھر سے کوئی نکتا تھا تو دعائیں کیا کرتی تھیں خیریت کی اس کے لیے۔۔۔۔۔۔۔بلدیاتی انتخابات میں سندھ میں ن لیگ دوسری بڑی جماعت بن کے ابھری۔۔۔۔ نہال ہاشمی

پہلے خوف ہوتا تھا مائیں بہنیں جب گھر سے کوئی نکتا تھا تو دعائیں کیا کرتی تھیں خیریت کی اس کے لیے۔۔۔۔۔۔۔بلدیاتی انتخابات میں سندھ میں ن لیگ دوسری بڑی جماعت بن کے ابھری۔۔۔۔ نہال ہاشمی

پہلے خوف ہوتا تھا مائیں بہنیں جب گھر سے کوئی نکتا تھا تو دعائیں کیا کرتی تھیں ... 27 جون 2018 (23:19) 11:19 PM, June 27, 2018

پروگرام الیونتھ آور میں نہال ہاشمی نے شہباز شریف کی کراچی آمد کے بارےمیں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" بات یہ نہیں ہے کہ وہ کراچی میں نظر آتے تھے یا نہیں -اٹھارویں ترمیم کے بعد میٹرو ,صحت کی سہولیات اور ان کے پرروگرام نظر آئے ہیں کراچی میں میٹرو بس نظر آیا لیادی ایکسپریس انہیں کے دور میں مکمل ہوا اور کراچی کے کے فور سکیم کے لیے مالی معاونت کی اور سب سے بڑھ کر امن نظر آیاپہلے خوف ہوتا تھا مائیں بہنیں جب گھر سے کوئی نکتا تھا تو دعائیں کیا کرتی تھیں خیریت کی اس کے لیے قانون سازی کی گئی آئین سازی کی گئی اس کے لیے تمام لوگوں کو آن بورڈ بلوایا گیا پہلے کراچی میں تھانے بھی تھے رینجرز بھی تھی لیکن پالیٹیکل بل نہیں تھا اور وہ لایا محمد نواز شریف صاحب نے -ان بلدیاتی انتخابات میں سندھ میں ن لیگ دوسری بڑی جماعت بن کے ابھری تھی -"

متعلقہ خبریں