اقامہ کے کیس میں نکالے گئے شہباز شریف اب جیل جائینگے،پی ٹی آئی رہنما

اقامہ کے کیس میں نکالے گئے شہباز شریف اب جیل جائینگے،پی ٹی آئی رہنما

اقامہ کے کیس میں نکالے گئے شہباز شریف اب جیل جائینگے،پی ٹی آئی رہنما 27 جون 2018 (22:30) 10:30 PM, June 27, 2018

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے 10 سالوں میں پنجاب کو ایک بوند پانی تو دے نہیں سکے تو کراچی کے مسائل 6 ماہ میں کیسے حل کریں گے . اقامہ کے کیس میں نکالے گے شہباز شریف اب جیل جائینگے . یاسمین راشد نے تین صوبوں کے گورنرز پر ن لیگ کی انتخابی مُہم چلانے کا الزام بھی لگا دیا ,شہباز شریف کراچی والوں کق سبز باغ دکھا رہے ہیں .یاسمین راشد نے مُطالبہ کیاہے کہ الیکشن کے دنوں میں گورنر ہاؤس کو بند کر دیا جائے

متعلقہ خبریں