عام انتخابات 2018 میں الیکشن لڑنے کیلئےسیاسی خواتین کارکُنان بھی میدان میں ،کون کہاں سے لڑے گا

عام انتخابات 2018 میں الیکشن لڑنے کیلئےسیاسی خواتین کارکُنان بھی میدان میں ،کون کہاں سے لڑے گا

عام انتخابات 2018 میں الیکشن لڑنے کیلئےسیاسی خواتین کارکُنان بھی میدان میں ... 27 جون 2018 (21:49) 9:49 PM, June 27, 2018

عام انتخابات 2018 میں الیکشن لڑنے کیلئےسیاسی خواتین کارکُنان بھی میدان میں آ گئیں .لاہور میں ن لیگ کی مریم نوازکا مُقابلہ این اے 125 پی ٹی آئی کی کارکُن یاسمین راشد سے ہو گا . کراچی میں این اے 243 سے پیپلز پاٹی کی شہلا رضا عمران خان کا مُقابلہ کریں گی . کراچی کے حلقے این اے 247 سے فوزیہ قصوری پی ٹی آئی کے عارف علوی کے خلاف انتخابات میں حصہ لیں گی . لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کی فریال تالپور پی ٹی آئی کے امیر بخش بھٹو کے خلاف الیکشن لڑیں گی . لاڑکانہ کے حلقے این اے 200 سے حلیمہ بھٹو پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو سے مُقابلہ کریں گی .

مُظفر گڑھ کے حلقے این اے 182 میں حنا رُبانی کا مُقابلہ تہمینہ دستی سے ہے . این اے 72 سے پی ٹی آئی نے فردوس عاشق اعوان کو ن لیگ کے ارمغان سُبحانی کے خلاف میدان میں اُتارا ہے .

متعلقہ خبریں