جس بیٹی کی ماں اتنی بیمار ہو وہ اتنا میک اپ کر کے نہیں پھرتی بلکہ اُس بیٹی کا تو بُرا حال ہو تا ہے تو ۔۔۔۔۔۔ اعتزاز احسن کا نیا دعوی

جس بیٹی کی ماں اتنی بیمار ہو وہ اتنا میک اپ کر کے نہیں پھرتی بلکہ اُس بیٹی کا تو بُرا حال ہو تا ہے تو ۔۔۔۔۔۔ اعتزاز احسن کا نیا دعوی

جس بیٹی کی ماں اتنی بیمار ہو وہ اتنا میک اپ کر کے نہیں پھرتی بلکہ اُس بیٹی کا ... 27 جون 2018 (21:42) 9:42 PM, June 27, 2018

بیرسٹر اعتزاز احسن نے ارشد شریف کے پروگرام.میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں مُحمد نواز شریف اس وقت جو گیمکھیل رہے ہیں وہ ایک بُہت بڑی سیاسی گیم ہے اور وہ بُہت سائینٹیفک طریقے سے یہ گیم کھیل رہے ہیں . ایسا معلوم.ہوتا ہے کہ بیگم کلثوم نواز بیمار ہیں اس لئیے وہ لندن میں ابھی تک موجود ہیں . بیگم کلثوم کو اللہ تعالٰی صحت یاب فرمائے . مریم نواز کے متعلق یہ کہوں گا کہ جس بیٹی کی ماں اتنی بیمار ہو وہ اتنا میک اپ کر کے نہیں پھرتی بلکہ اُس بیٹی کا تو بُرا حال ہو تا ہے تو یہ ایک کہ مُتحرمہ کلثوم نواز اس گیم میں ایک آڑ سی بن گئیں ہیں .

متعلقہ خبریں