الیکشن میں اصل میچ ن لیگ کیساتھ ہے اور میچ جیتنے کیلئے ہر وہ قدم۔۔۔۔۔۔عمران خان کا دبنگ بیان

الیکشن میں اصل میچ ن لیگ کیساتھ ہے اور میچ جیتنے کیلئے ہر وہ قدم۔۔۔۔۔۔عمران خان کا دبنگ بیان

الیکشن میں اصل میچ ن لیگ کیساتھ ہے اور میچ جیتنے کیلئے ہر وہ قدم۔۔۔۔۔۔عمران ... 27 جون 2018 (21:22) 9:22 PM, June 27, 2018

عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں اصل میچ ن لیگ کیساتھ ہے اور میچ جیتنے کیلئے ہر وہ قدم اُٹھائیں گے جس سے جیت ملے . اس میچ کو جیتنے کیلئے ہم اُن لوگوں کو لے رہے ہیں جو سیاست جانتے ہیں زیادہ تر 60% ہمارے اپنے پُرانے تحریکِ انصاف کے رہنما ہیں ہمارا سیاسی منشور تیار ہےاور ہم 5 تاریخ تک یہ منشور دے دیں گے .

متعلقہ خبریں