ہم لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ دو ختم نبوت کو بچاؤ ,اسلام کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ میرے ایک حلقے سے ایک لاکھ ووٹ کے بارے میں سُن کر۔۔۔۔۔شیخ رشید نے اپنی کمپین کا خلاصہ بتا دیا۔

ہم لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ دو ختم نبوت کو بچاؤ ,اسلام کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ میرے ایک حلقے سے ایک لاکھ ووٹ کے بارے میں سُن کر۔۔۔۔۔شیخ رشید نے اپنی کمپین کا خلاصہ بتا دیا۔

ہم لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ دو ختم نبوت کو بچاؤ ,اسلام ... 27 جون 2018 (21:08) 9:08 PM, June 27, 2018

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا کہ جب انتخابات کا نتیجہ آئے گا تو لوگ میرے ایک حلقے سے ایک لاکھ ووٹ کے بارے میں سُن کر حیران ہو جائیں گے .ہم شہر میں شرافت کا نشان ہیں اور پاکستان میں معذور ,بے بس ,مُحتاج اور غریب لوگوں کا نشان قلم دوات ہے . میں اس مُلک کی سیاست کو بدلنے جا رہا ہوں .یہ علاقہ پڑھے لکھے اور باشعور لوگوں کا علاقہ ہے یہ لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں یہ کسی پوڈری کو ووٹ نہیں دیں گے .اللہ نے اگر مُجھے زندگی دی تو قلم دوات, بلے کیساتھ سب سے زیادہ ووٹ لینے جا رہی ہے . ہم نے اس شہر میڈیکل کالج دیا ,نیشن آف آرٹ دیا,اور یونیورسٹی دی ہے اورمیرا آپ سے وعدہ ہے کہ میں 2 ملین گیلن پانی روزانہ کی بُنیاد پر اس صوبے میں لاؤ گا .

ہم لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ دو ختم نبوت کو بچاؤ , اسلام کیلئے ووٹ دو اور پاکستان کی غریب عوام کہ بہتری کیلئے ووٹ دو اس مرتبہ پہلی بار سارے علما ختم نبوت کی وجہ سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں .یہ طے ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت ہوئی وزیر اعظم کے بعد سب سے اہم سیٹ میرے پاس ہو گی.

متعلقہ خبریں