عامر لیاقت کی دوسری شادی اور اہلیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

عامر لیاقت کی دوسری شادی اور اہلیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

عامر لیاقت کی دوسری شادی اور اہلیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں 27 جون 2018 (20:58) 8:58 PM, June 27, 2018

عامر لیاقت کی دوسری شادی اور اہلیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں ، سیدہ طوبی عامر اور عامر لیاقت نے کچھ ماہ قبل ہی شادی کی ہے ، لیکن کاغذات نامزدگی میں ذکر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین مسلسل اپنی دوسری شادی سے انکار کرتے چلے آ رہے ہیں، تاہم اب نادرہ کی دستاویزات نے عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی کا راز کھول دیا ہے۔ نادرہ دستاویزات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے کچھ ماہ قبل ہی سیدہ طوبی نامی خاتون سے دوسری شادی کی تھی۔ سیدہ طوبی نے شادی کے بعد نادرہ دستاویزات میں تبدیلی کروائی اور شوہر کے خانے میں عامر لیاقت حسین کا نام درج کروایا۔

متعلقہ خبریں