بورا والا میں ن لیگ کے دو گروپس آپس میں ہی لڑ پڑے،سیشن جج کی موجودگی میں فائرنگ

بورا والا میں ن لیگ کے دو گروپس آپس میں ہی لڑ پڑے،سیشن جج کی موجودگی میں فائرنگ

بورا والا میں ن لیگ کے دو گروپس آپس میں ہی لڑ پڑے،سیشن جج کی موجودگی میں ... 27 جون 2018 (11:23) 11:23 AM, June 27, 2018

بورا والا میں ن لیگ کے دو گروپس آپس میں ہی لڑ پڑے -ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ بھی شدید زخمی ہو گیا ہے - بورا والا کے سابق ایم این اے کے حامیوں نے سیشن جج کی موجودگی میں جھگڑا شروع کر دیا تھا - چودھری نذیر کے خلاف زمین پر قبضے کی انکوائری کی جارہی تھی الیکشن ٹربیونل کی طرف سے سیشن جج کو بھیجا گیا تھا وہاں پر ہی ن لیگ کا دوسرا گروپ بھی پہنچ گیا اور دونوں گروپوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور اسی تلخ کلامی کی وجہ سے دونوں گروپس نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے -

متعلقہ خبریں