ان کی چال ہرنی جیسی ہے - ان کی آواز اور کہیں سے بھی نہیں لگ رہا ہے کہ یہ بیمار ہیں۔۔۔۔پڑھیئے مزاحیہ تجزیہ

ان کی چال ہرنی جیسی ہے - ان کی آواز اور کہیں سے بھی نہیں لگ رہا ہے کہ یہ بیمار ہیں۔۔۔۔پڑھیئے مزاحیہ تجزیہ

ان کی چال ہرنی جیسی ہے - ان کی آواز اور کہیں سے بھی نہیں لگ رہا ہے کہ یہ بیمار ... 27 جون 2018 (11:16) 11:16 AM, June 27, 2018

صابر شاکر نے اسحاق ڈار کی لندن میں تندرست صحت پر پروگرام ''دی رپورٹرز" میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیماری کو استعمال کر ہیں - ان کا کہنا ہے کہ :" یہ ان کو بہت بڑی فیور دی جارہی ہے ان کی چال ہرنی جیسی ہے - ان کی آواز اور کہیں سے بھی نہیں لگ رہا ہے کہ یہ بیمار ہیں اور ان کو پاکستان سے فرار کروا دیا گیا ہے تو یہ پاکستان کے مفرور سینیٹر ہیں جو پاکستان کے خزانے سے ساری مراعات لے رہے ہیں اور ان کا کیس بھی چل رہا ہے تو اسی کو کہتے ہیں کہ یہ بیماریوں کو استعمال کر رہے ہیں -"

متعلقہ خبریں