نیب پر بارود ضائع کرنے سے بہتر ہے بندہ شادی حال میں پٹاخے بجا لے ،پڑھئے دلچسپ قصہ

نیب پر بارود ضائع کرنے سے بہتر ہے بندہ شادی حال میں پٹاخے بجا لے ،پڑھئے دلچسپ قصہ

نیب پر بارود ضائع کرنے سے بہتر ہے بندہ شادی حال میں پٹاخے بجا لے ،پڑھئے دلچسپ ... 27 جون 2018 (11:13) 11:13 AM, June 27, 2018

عارف حمید بھٹی نے پروگرام ''پاور پلے" میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"خواب آج کل پاکستان میں بڑے بک رہے ہیں میں کہتا ہوں کہ میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا , میں کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا جنہوں نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے میں فراڈیوں کو نہیں چھوڑوں گا میں جعل سازوں کو نہیں چھوڑوں گا جو ملک کا خزانہ کھا گئے ہیں تو خواب دکھانے کے لیے میں ان سے کہوں کہ مجھے پانچ لاکھ روپے دیں میں آپ کا جلسہ کروا دیتا ہوں اور میں تین کروڑ کا ٹکٹ لے لیتا ہوں تو یہ ایک آئینی اور قانونی طریقہ ہے پانچ لوگ آ رہے ہیں ان سے میں نے پیسے لیے اور ایک کو ٹکٹ دیا اور باقیوں کےپیسے کھا گیا تو جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں آپ سمجھتے ہیں ٹی پروگرام میں اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر باتیں کرنے سے جمہوریت آ جاتی ہے تو اس کے لیے آپ کو بڑے بڑدعوے کرنے پڑتے ہی آپ کو پارک و یو بنانا پڑتا ہے آپ کو نتھیا گلی جانا پڑتا ہے اس کے لیے آپ کو نیب کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ ڈیویلپ کرنی پڑتی ہے کہ وہ آپ کی طرف دیکھے نہ -تو دوسری بات کہ نیب کو دھمکی ملی ہے کہ اسے بارود سے اڑا دیا جائے گا نیب ہے کیا بھئی جو گڑ دینےسے مر جائے اسے زہر دینے کی کیا ضروت ہے - نیب تو پاکستان کا سب سے زیادہ بے ضرر ادارہ ہے کسی طاقتور کو پکڑتا ہے بیچارہ -نواز شریف صاحب کو دیکھیں کیسے آرام سے چلے گئے ہیں لندن وہ اسحاق ڈار اور حسین نواز ہے شوں کر کے چلے گئے تو نیب پر بارود ضائع کرنے سے بہتر ہے بندہ شادی حال میں پٹاخے بجا لے -"

متعلقہ خبریں