امریکہ میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

امریکہ میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

امریکہ میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی 27 جون 2018 (11:01) 11:01 AM, June 27, 2018

امریکہ میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی ہے -امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں -آگ ساڑھے آٹھ یزار ایکڑ رقبہ پر پھیل چکی ہے -کیلیفورنیا کے گورنر نے کیلیفورنیا میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے -سینکڑو ں گھروں کو خالی کروا دیا گیا ہے اورابھی تک نقل مکانی جاری ہے-اس آگ کی وجہ سے کیلیفورنیا کے سینکڑوں گھر جل چکے ہیں - اور لوگ اس آگ سے بری متاثر ہو رہے ہیں - تمام ٹیمیں ریسکیو ٹیمیں اور فائر برگیڈ اس آگ کو بجھانے میں لگے ہوئے ہیں -لیکن آگ ابھی تک قابو میں نہیں آئی ہے -

متعلقہ خبریں