سندھ کی جو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کے جو کراچی کی سٹی گورنمنٹ ہوگی یہاں کی پولیٹیکل پارٹیز کے ساتھ مل کے کراچی کو بہتر بنائیں گے۔۔۔۔۔۔شہباز شریف

سندھ کی جو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کے جو کراچی کی سٹی گورنمنٹ ہوگی یہاں کی پولیٹیکل پارٹیز کے ساتھ مل کے کراچی کو بہتر بنائیں گے۔۔۔۔۔۔شہباز شریف

سندھ کی جو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کے جو کراچی کی سٹی گورنمنٹ ہوگی یہاں ... 27 جون 2018 (00:48) 12:48 AM, June 27, 2018

شہباز شریف نے کراچی میں تاجروں سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ن لیگ کو اقتدار ملا تو کراچی کے ہر گھر میں صرف تین سال میں پانی آ جائے گا -ان کا کہنا ہے کہ :"اگر ہم اقتدار میں آئے تو ہم کراچی کے چار بڑے مسئلے ختم کریں گے - سندھ کی جو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کے جو کراچی کی سٹی گورنمنٹ ہوگی یہاں کی پولیٹیکل پارٹیز کے ساتھ مل کے کراچی کو بہتر بنائیں گے اور اسے ایشیا کا نمبر ون شہر بنائیں گے -جب اقتدار ملا تھا تو دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ بڑے مسئلے تھے ملک میں نوے فیصد بجلی کا مسئمہ حل کر کے دکھایا ہے -انشااللّٰہ جس طرح لاہور کو پاکستان کا پیرس بنایا اسی طرح کراچی کو ساؤتھ ایشیا کا پیرس بناؤں گا - ووٹ دینے کا معیار پرانی کارکردگی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہو سکتا -کالا باغ ڈیم بنایا تو قوم کو نقصان پہنچے گا -"

متعلقہ خبریں