پنجاب کی نگران حکومت کل پنجاب کے چار ماہ کے لیے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کا موں کا بجٹ منظور کرے گی

پنجاب کی نگران حکومت کل پنجاب کے چار ماہ کے لیے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کا موں کا بجٹ منظور کرے گی

پنجاب کی نگران حکومت کل پنجاب کے چار ماہ کے لیے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی ... 27 جون 2018 (00:46) 12:46 AM, June 27, 2018

پنجاب کی نگران حکومت کل پنجاب کے چار ماہ کے لیے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کا موں کا بجٹ منظور کرے گی ان چار ماہ کے اخراجات کا تخمینہ تین سو تینتیس اعشاریہ تین ارب ہے یہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر لگایا جائے گا کیونکہ کوئی بھی نیا پراجیکٹ نگران حکومت منظور نہیں کر سکتی تو جو جاری ترقیاتی منصوبے ہیں ان کے لیے سو ارب سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا ہے - اور جو باقی غیر ترقیاتی کام ہیں تنخواہیں وغیرہ اس کے لیے دو سو سینتیس اعشاریہ تین ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور اس طرح ٹوٹل تین سو سینتیس اعشاریہ تین ارب روپے تخمینہ لگایا گیا ہے -

متعلقہ خبریں