کلثوم نواز صاحبہ کی طبیعت خراب ہے ان کے لیے میں ,عمران خان صاحب اور پوری تحریک انصاف دعا گو ہیں -لیکن کیا یہ کسی خاندان کو زیب دیتا ہے کہ وہ پاکستان کا تیس ہزار ارب باہر لے جائیں اتنا تو پاکستان کا بجٹ نہیں ہے جتنے پیسوں کا۔۔۔۔۔۔۔ترجمان تحریک انصاف پھٹ پڑے

کلثوم نواز صاحبہ کی طبیعت خراب ہے ان کے لیے میں ,عمران خان صاحب اور پوری تحریک انصاف دعا گو ہیں -لیکن کیا یہ کسی خاندان کو زیب دیتا ہے کہ وہ پاکستان کا تیس ہزار ارب باہر لے جائیں اتنا تو پاکستان کا بجٹ نہیں ہے جتنے پیسوں کا۔۔۔۔۔۔۔ترجمان تحریک انصاف پھٹ پڑے

کلثوم نواز صاحبہ کی طبیعت خراب ہے ان کے لیے میں ,عمران خان صاحب اور پوری تحریک ... 27 جون 2018 (00:42) 12:42 AM, June 27, 2018

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یے کہ :"چیف جسٹس ثاقب نثار کے اقدام سے سپریم کورٹ کے قد میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس قد میں اور اضافہ ہو گا جب چیف جسٹس صاحب یہ واضح کریں گے نیب کے اوپر کہ کسی بھی طریقے سے جو سابق چیف جسٹس ہیں وہ اپنا یا ادارے کا نام استعمال نہیں کریں گے اپنی ذات کو بچانے کے لیے اور میں سمجھتا ہوں کہ نیب کو فوری طور پر گرفتاری عمل میں لانی چاہیے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی وہ لاہور اور اسلام آباد میں چار چار کنال کے گھر لے کے بیٹھے ہوئے ہیں ان ک اتنی کمائی ہی نہیں تھی تو یہ ان کے پاس کہاں سے آئےتو اگر نواز شریف صاحب کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے ان پر تیس ہزار کروڑ کا کیس ہے تو کاروائی ان کے خلاف بھی ہونی چاہیےدونوں بھائی ہیں اور کردار بھی ایک جیسا ہی ہے اور دوسری بات جو میں سب کے سامنے لانا چاہتا ہوں وہ نواز شریف کی نئی جائیداد ہے اور مریم نوازجو لندن میں جا کے بیھ گئی ہیں جو کہتی ہیں میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اب اینٹ اٹھاؤ تو ان کی جائیداد نکل آتی ہے ابھی تک تو صرف ان کی لندن والی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے ہر ملک میں ان کی جائیدادہے ان کی سوئزر لینڈ ,دبئی ,قطر اور سعودی عرب میں ان کی جائیداد ہے کلثوم نواز صاحبہ کی طبیعت خراب ہے ان کے لیے میں , عمران خان صاحب اور پوری تحریک انصاف دعا گو ہیں - لیکن کیا یہ کسی خاندان کو زیب دیتا ہے کہ وہ پاکستان کا تیس ہزار ارب باہر لے جائیں اتنا تو پاکستان کا بجٹ نہیں ہے جتنے پیسوں کا انہوں نے جواب دینا ہے -اب میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جواب دے دینا چاہیے بھلے وہ میڈیا پہ دے دیں -''

متعلقہ خبریں