مریم کی ماں بستر مرگ پر ہیں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں تو آپ ان کو بلا کر کیا۔۔۔۔۔۔کیپٹن صفدر کا سوال

مریم کی ماں بستر مرگ پر ہیں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں تو آپ ان کو بلا کر کیا۔۔۔۔۔۔کیپٹن صفدر کا سوال

مریم کی ماں بستر مرگ پر ہیں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں تو آپ ان کو بلا کر ... 27 جون 2018 (00:26) 12:26 AM, June 27, 2018

کیپٹن صفدر کا مریم نواز کی والدہ کلثوم نواز کی صحت کے بارے میں کہنا ہے کہ :"اللّٰہ کی رحمت کے ساتھ امید وابستہ کی ہوئی ہے اور دعائیں کر رہے ہیں اللّٰہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے -آپ لوگ بھی ان کے لیے دعا کریں اور دعائیں پہنچتی ہیں اور اثر رکھتی ہیں تو بس دعائیں کریں -ایک اور بات کہ مریم کی ماں بستر مرگ پر ہیں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں تو آپ ان کو بلا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں - جب ان کا مشکل وقت گزرے گا تو وہ آئیں گی اور میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی کلثوم نواز کی عیادت کے لیے جاؤں لیکن میں یہاں موجود ہوں -"

متعلقہ خبریں