لوٹوں کو سبق سکھانے کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، کن لوگوں کو ٹکٹ دیا جائے۔نواز شریف کی اپنے پارٹی ورکرز کو ہدایت

لوٹوں کو سبق سکھانے کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، کن لوگوں کو ٹکٹ دیا جائے۔نواز شریف کی اپنے پارٹی ورکرز کو ہدایت

لوٹوں کو سبق سکھانے کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، کن لوگوں کو ٹکٹ دیا ... 26 مئی 2018 (23:19) 11:19 PM, May 26, 2018

لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے والوں کو ٹکٹ ملے گا، پنجاب میں زیادہ سیٹیں جیتنے کی کوشش کی جائے گی لوٹوں کو سبق سکھانے کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے۔

ہفتہ کو نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پرویز رشید اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر رہنماﺅں نے شرکت کی، اجلاس میں آئندہ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کیا گیا۔

متعلقہ خبریں